مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالےن سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ اور صہیونی نواز بادشاہ ملائشیا کے حکام سے بات چیت اور ملاقات کے لئے کوالالامپور پہنچ گئے ہیں۔ سعودی بادشاہ کا ملائشیا کے بادشاہ محمد پنجم نے استقبال کیا ، ملائشیا کے وزير اعظم محمد نجیب رزاق کے مطابق دونوں ممالک کے اعلی حکام باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ سعودی عرب کے بادشاہ ملائشیا کے بعد انڈونیشیا، برونائی، جاپان، چین اور مالدیپ کا دورہ کریں گے۔
سعودی عرب کے امریکہ اور صہیونی نواز بادشاہ ملائشیا کے حکام سے بات چیت اور ملاقات کے لئے کوالالامپور پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1870713
آپ کا تبصرہ